ایک حالیہ سروے کے مطابق ضروری کاموں کے لئے سفر کرنے والوں کی بڑی تعداد کرونا کے خطرات کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ استعمال نہیں کر رہی۔ ایسے میں ایک طرف گاڑی نہ رکھنے والوں کی طرف سے کار شئیرنگ سروس کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف اس سے ایسے افراد جن کی گاڑی ہر وقت استعمال نہیں ہوتی ان کے لئے آمدنی کا ذریعہ بھی پیدا ہوا ہے۔ پئیر ٹو پئیر کار شئیرنگ سروس کیوں مقبول ہو رہی ہے اور یہ کس طرح کام کرتی ہے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
شئیر





