کام کے دوران ہراسگی ۔۔۔۔ اپنے حق کے لئے کھڑے ہوں ۔

Source: Getty Images/the_burtons
آسٹریلیا کو کام کے آداب یا اخلاق کے حوالے سے ایک اچھا ملک تصور کیا جاتا ہے۔ جبکہ یہاں کام کے دوران ہراسگی کے واقعات بھی باقی دنیا کی نسبت کم ہیں ۔ لیکن آمنہ پرویز نے نہ صرف آسٹریلیا میں کام کے دوران ہراسگی اور نسل پرستی کا سامنا کیا بلکہ اپنے خلاف ہونے والی نا انصافی کے خلاف آواز بھی اٹھائی ۔ تفصیلات سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر