ہنر مند تارکین وطن اب بھی اپنے 489 ویزوں کے منتظر

The wait for 489 regional skilled temporary migrant visas has stretched to three years. Source: SBS
2019 میں، 489 علاقائی ہنر مند عارضی تارکین وطن ویزا کے لیے درخواست دہندگان کو بتایا گیا کہ پروسیسنگ کے اوقات تقریباً آٹھ ماہ ہیں۔ تین سال بعد یہ ان کی کہانیاں ہیں۔
شئیر