سال 2021 کے لئے مردم شماری 10 اگست سے ہوگی۔ لیکن ابھی سے متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والا خصوصی تربیت یافتہ عملہ آسٹریلیا کی کثیر الثقافتی کمیونٹیز سے رابطے کے لئے ، متعن کیا گیا ہے ۔ جو ملک کے سب سے بڑے سروے کے لئے عوام کو تیار کرے گا۔
کیا مردم شماری کے لئے کمیونٹی آفیسروں کی تعیناتی معاون ثابت ہوگی؟
Source: Census 2021 - Photo by Timon Studler on Unsplash