سیکیورٹی کمپنی کے لیے کام کرنے والے خضر علی کا کہنا ہے کہ انہیں اب تک کیے گئے کام کا معاوضہ نہیں ملا ہے اور کمپنی کی طرف سے ملنے والے خط میں اس کے تحلیل کیے جانے کا بتایا گیا ہے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
کووڈ ۱۹ کی اردو میں معلومات
دیوالیہ ہونے والی سیکیورٹی کمپنی کے ملازمین پر کیا گزر رہی ہے؟
Security guards are seen at the Four Points Sheraton hotel in Perth, Sunday, January 31, 2021. Source: AAP