اس سال کرونا وبا کی وجہ سے انتہائی قلیل تعداد میں لوگوں کو حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ انہی خوش نصیبوں میں سے ایک واجد حسین شاہ بھی ہیں جنہوں نے اس سال فریضہ حج ادا کیا ہے۔ اس دفعہ ان کا تجربہ کیسا رہا مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
کرونا وبا کے دوران حج ادا کرنے والے چند خوش نصیب
Wajid Hussain Shah, one of the lucky people who performed Hajj in 2021. Source: Supplied by Wajid Hussain Shah