شایان ولی گزشتہ چھ برس سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں- انہوں نے نسلہ ٹاور میں اپنے والدین کے لیے گھر خریدا تھا جو اب عدالتِ عالیہ کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے مسمار کیا جا رہا ہے- شایان اس بارے میں کیا کہتے ہیں سنیے اس پوڈکاسٹ میں
نسلہ ٹاور کی مسماری اور آسٹریلیا میں مقیم اس کے رہائشیوں پر کیا بیت رہی ہے؟
Nasla tower in Karachi was ordered to be demolished Source: Supplied by Shayan Wali