کورونا وائرس کے دوران بیرون ملک سے لوٹنے والے آسٹریلینز واپس اپنے گھروں کو جانے سے پہلے دو ہفتوں کے لئے لازمی قرنطین میں رہ رہے ہیں۔ عدنان حفیظ کا قرنطینہ کا تجربہ مختلف رہا کیونکہ انہوں نے اپنے روزوں کا آغاز ہوٹل کے کمرے میں لازمی تنہائی کے دوران شروع کیا۔ اردو پوڈکاسٹ سننے کے لئےاوپر دئے اسپیکر پر کلِک کریں
شئیر





