کچھ شعبے اتنے مختلف ہوتے ہیں کہ ان کی جانب دھیان مشکل سے جاتا ہے ۔ اسپیشل ایفیکٹ میک اپ بھی ایک ایسا ہی شعبہ ہے جو عام آرائش حسن سے بالکل مختلف ہے ۔ یہ شعبہ ایک تخلیقی ذہن کو جلا بخش سکتا ہے اور روزگار کے مواقع بھی فراہم کر سکتا ہے ۔
ایس بی ایس اردو
اسپیشل ایفیکٹ میک اپ ، تخلیقی صلاحیت کو اجاگر کرنے والا شعبہ
Source: Supplied, Zunaira zeeshan