اٹارنی جنرل کرسچن پورٹر نے انکشاف کیا کہ وہ جنسی ذیادتی کے پرانے الزامات کے ملزم ہیں مگر انہوں نے الزامات سے انکار کیا ۔ آسٹریلیا کی معیشت میں مسلسل دوسری سہ ماہی میں تین فیصد سے زیادہ کا اضافہ ۔ پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات میں ووٹنگ جاری
ایس بی ایس اردو
اردو خبریں بدھ 3 مارچ 2021
Source: Europa Press