آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والا ملزم برینٹن ٹیرنٹ نیوزی لینڈ پولیس کی حراست میں ہے۔
ٹیرنٹ کو پندرہ مارچ کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر پہلے صرف قتل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
ٹیرنٹ پر الزام ہے کہ اس نے کرائیسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں جاکر لوگوں کا قتل کیا اور اسے "لائیو ویڈیو" کے ذریعے سوشل میڈیا پر پیش کیا۔
آسٹریلوی ملزم کو جمعے کے روز عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

The Christchurch Massacre is an extreme example of hate crimes around the world, but hate has been a motivation for crimes in Australia too. Source: AAP