اس پوڈ کاسٹ میں، پراپرٹی ماہر اور سیلز ایجنٹ تیمور ملک نے میلبورن کی پراپرٹی کی قیمتوں میں حالیہ کمی پر روشنی ڈالی ہے۔ ایسا رجحان آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہروں میں نہیں دیکھا گیا۔ انہوں نے مارکیٹ کی اس منفرد تبدیلی کو چلانے والے کلیدی عوامل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
شئیر



