آسٹریلوی حکومت نے اگلے برس سے ملک میں میزائلز کی تیاری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم انتھونی البنیزی نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف امریکی بحریہ کی حمایت میں کارروائیوں کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیوا ریاست کے پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ آسٹریلیئن اوپن ٹینس مقابلوں کے تیسرے روز آج منگل کو عالمی نمبر ایک ایگا شواونٹیک دوسرے مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔
شئیر





