Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

وکٹورین ٹاون ٹفالگر کی ملٹی کلچرل مفت افطار کمیونٹی کو جوڑنے کا اہم ذریعہ بن رہی ہے

Trafalgar Multi cultural Iftar

آسٹریلین ریجنل ٹاون ٹفالگر کی مسلمان کمیونٹی ہر ہفتے کے روز ایک مفت افطار پر مدعو کی جاتی ہے ، منتظمین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نہ صرف کمیونٹی میں یک جہتی کو فروغ دینا ہے بلکہ آسٹریلیا کی ملٹی کلچرل اقدار کو آگے بڑھانا بھی ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلین ریجنل ٹاون ٹفالگر کی مسلمان کمیونٹی ہر ہفتے کے روز ایک مفت افطار پر مدعو کی جاتی ہے ، منتظمین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نہ صرف کمیونٹی میں یک جہتی کو فروغ دینا ہے بلکہ آسٹریلیا کی ملٹی کلچرل اقدار کو آگے بڑھانا بھی ہے۔

آسٹریلین ریاست وکٹوریہ کا ریجنل ٹاون ٹفالگر رمضان کے ہر ہفتے ایک ایسی افطار کا مشاہدہ کرتا ہے جہاں کمیونٹی کا ہر فرد مدعو ہے۔

گبزلینڈ میں ہونے والی اس افطار کا مقصد منتظمین کے نزدیک یک جہتی کو ظاہر کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ آسٹریلیا کے متنوع پس منظر اور احترام کی اقدار کو فروغ دیا جائے ۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now