کرائیسٹ چرچ حملوں کا ایک سال ۔مرنے والوں کو رو لئے مگر معذورین کا درد بھی عمر بھر کا روگ ہے

Outside Christchurch's Al Noor mosque Source: SBS
کرائیسٹ چرچ حملوں کا ایک سال پورا ہوا۔ جان سے گزرنے والوں کو یاد کیا گیا۔ مگر گہرے زخم بھرنے میں بڑا وقت لگے کا۔ بہت سے رشتے دار اس لئے شہر چھوڑ گئے کہ ان گلیوں میں انہیں اپنے پیارون کی یادیں نظر آتی ہیں۔ کچھ اب تک صدمے سے باہر نہیں آ سکے ۔ نیو زی لینڈ کی اسلامک سوسائیٹی کے صدر طاہر نواز کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کو رو لئے مگر معذورین کا درد بھی عمر بھر کا روگ ہے۔
شئیر



