کیا پُرتکلف افطار پارٹیوں میں کھانوں کا ضیاع ہوتا ہے؟

People receive free food as the time to break their fast approaches(Peshawar Pakistan) Source: EPA
ایک طرف دنیا بھر میں کڑوڑوں افراد خوراک کی قلت کا شکار ہیں تو دوسری طرف آسٹریلیا جیسے متمول ملک میں رمضان المبارک میں خوراک کا ضیاع بڑھ جاتا ہے۔ رمضان میں آسٹریلین پاکستانی مسلمان افطار ، سحر اور نمازوں کے اوقات میں وقت کی پابندی کرتے نظر آتے ہیں مگر سال کے باقی مہینوں میں آسٹریلیا میں رہنے کے باوجود کمینوٹی میں وقت کی پابندی کا فقدان کیوں نظر آتا ہے؟ سنئے سڈنی کے امام و خطیب مولانا نظیر الحسن تھانوی اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
شئیر