سوشل میڈیا کمپنیوں نے ایک پارلیمانی انکوائری کو بتایا ہے کہ جب دسمبر میں یہ نافذ العمل ہوگا تو وہ 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے سوشل میڈیا بین پر عمل کریں گی۔
اندازہ ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ٹک ٹاک، تھیڈز اور ایکس پر تقریباً 1.5 ملین اکاؤنٹس غیر فعال ہو جائیں گے جب یہ پابندی 16 سال سے کم عمر بچوں پر نافذ العمل ہوگا۔
گوگل نے پہلے انکوائری کو بتایا تھا کہ یہپابندی لاگو کرنا انتہائی مشکل ہوگا، اور یہ کہ پلیٹ فارمز کے عمر کی تصدیق کے نظام کو لاگو کرنے کے منصوبوں کی تفصیلات کی کمی نے اس کے اعلان کے بعد سے بین پر اثر ڈالا ہے۔
میٹا کی ڈائریکٹر برائے پالیسی، مِیا گرلک نے آج انکوائری کو بتایا کہ کم از کم عمر کی شرط کو لاگو کرنا چیلنجنگ ہوگا۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: پیر 27 اکتوبر 2025
_
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔




