احمد رضا پانچ برس کی عمر میں آسٹریلیا منتقل ہوئے تھے اور اس کے بعد سے وہ آسٹریلیا میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ ان کے کرکٹ کھیلنے کا انداز ایشز کے دوران بڑے بڑے کھلاڑیوں کا موضوع بحث رہا ہے۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
