مدرز ڈے پر خواتین کے لئیے شعری مقابلہ اور خصوصی فیملی پروگرام

Source: Pehchan 786
مدرز ڈے کو اب دنیا بھر میں ایک عالمی تہوار کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے اور سڈنی کی ایک تنظیم اسے مختلف طریقے سے منا رہی ہے جس میں بہترین ماں کے انتخاب اور ماں پر بہترین شعری تخلیق پر انعامات دئیے جائیے گے۔ خواتین کے ان مقابلوں کی تفصیل سنئیے شفق جعفری سے۔
شئیر