Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

مختصر خبریں : بدھ 11 مارچ 2026

Agriculture Minister David Littleproud.

Former Nationals leader David Littleproud. Source: AAP

میٹ کیناوان کو نیشنلز پارٹی کا نیا رہنما منتخب کر لیا گیا اور ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی مزید دو کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست دے دی۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


میٹ کیناوان کو نیشنلز پارٹی کا نیا رہنما منتخب کر لیا گیا اور ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی مزید دو کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست دے دی۔


ڈیوڈ لٹل پراؤڈ کے گزشتہ روز اچانک استعفیٰ دینے کے بعد میٹ کیناوان کو نیشنلز جماعت کا رہنما منتخب کر لیا گیا ہے۔کوئنزلینڈ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر نے آج پارٹی روم کے ووٹ میں سابق نائب رہنما کیون ہوگن اور ایوانِ بالا کی رہنما بریجٹ میکینزی کو شکست دی۔ووٹ کے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے نیشنلز کی چیف وِپ مشیل لینڈری نے کہا کہ مسٹر کیناوان ایک مشکل مرحلے میں درست انتخاب ہیں۔ڈیرن چیسٹر کو نیا نائب رہنما منتخب کیا گیا ہے۔مسٹر لٹل پراؤڈ کا کہنا ہے کہ وہ مارانوآ کی نشست کی نمائندگی جاری رکھیں گے — اور اتحاد کی اگلی صف میں رہنے کے لیے بھی تیار ہیں۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now