Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں : پیر 09 مارچ 2026

A bearded man wearing glasses and amamah looks down as he reads

Mojtaba Khamenei has succeeded his father as Iran's supreme leader. Source: AFP / Khamenei.ir

مرحوم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے بیٹے مجتبیٰ خامنائی کو ایران کا نیا سپریم لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ ایران کے لئے زمینی فوج بھیجنے کا خیال زیر غور لا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر تانیا پلیبرسیک کا کہنا ہے کہ ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی صورتِ حال کو نازک طریقے سے سنبھالنے کی ضرورت ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

مرحوم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی کے بیٹے مجتبیٰ خامنائی کو ایران کا نیا سپریم لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ وہ ایران کے لئے زمینی فوج بھیجنے کا خیال زیر غور لا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر تانیا پلیبرسیک کا کہنا ہے کہ ایرانی خواتین کی فٹبال ٹیم کی صورتِ حال کو نازک طریقے سے سنبھالنے کی ضرورت ہے۔

تیل کی قیمتیں تین سال اور چھ مہینے سے زیادہ کے عرصہ میں پہلی بار 100 امریکی ڈالر [[143 آسٹریلین ڈالر]] فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں، کیونکہ ایران کی جنگ مشرق وسطیٰ میں پیداوار اور ترسیل کو متاثر کر رہی ہے۔

آسٹریلوی مسابقتی اور صارف کمیشن کے مطابق انہوں نے آسٹریلیا کے پیٹرول اسٹیشنوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازع کا فائدہ اٹھا کر پیٹرول کی قیمتوں میں بے جا اضافہ نہ کریں۔

ریگولیٹر کہتا ہے کہ اگر قیمتوں کی بدعنوانی کے واقعات سامنے آتے ہیں تو وہ مداخلت کرے گا۔

نیشنل لیڈر ڈیوڈ لیٹل پراوڈ کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت کو آسٹریلیا میں محسوس ہونے والے اثرات کو کم کرنے کے لیے قانونی اقدامات کے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now