کرونا وبا کے دوران پاکستان سے آسٹریلیا کی پی آر حاصل کرنے والے کی داستان

Dr Imran lodged his application for permanent residence after border closure Source: Supplied by Dr Imran
ڈاکٹر عمران نے آسٹریلیا آنے کے لیے کرونا وبا کے بعد درخواست جمع کروائی اور پی آر حاصل کرنے کے بعد اس وقت وہ برسبین میں موجود ہیں۔ اس سارے سفر کے بارے میں ان کا تجربہ کیسا رہا سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر