آسٹریلیا میں رہنے والے اس وقت سخت لاک ڈاون کی پابندیوں میں ہیں۔ ایسی صورت حال میں ینگ انوویٹرز کے شفقت علی نے بچوں کے لیے ایک آن لائن تقریری مقابلے کا انعقاد کیا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں ان ننھے مقررین کی گفتگو سنیں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

