آسٹریلیا کے شمالی علاقوں اور نارتھرن ٹیری ٹیریز کے دور دراز علاقوں کا سفر کرنے والے سیاحوں کے لئے مشکل وقت میں مدد کا نہ ملنا زندگی اور موت کا معاملہ بن سکتا ہے۔ ایب اوریجنل رینجرز کا امدادی عملہ سنسان اور بیاباں علاقوں میں جاءے حادثہ پرسب سے پہلے پہنچ کر جان بچا تے ہیں ۔اور اب ذہنی صدمے سے دوچار افراد کی مدد کرنے کے طریقوں کے بارے میں تربیت کے باعث ان کی افادیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ تفصیل سنیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ شائید ان چٹھیوں میں شمال کے سفر میں یہ معلومات کسی کے لئے مدد گار ثابت ہو؟
شئیر





