اداکار ٹھیٹر کے ڈرامے ’دوزخ‘ اور ’مغل بچہ‘ سڈنی کے اسٹیج پر
Bittersweet stories of a bygone era are showcasing on Sydney's by Adakar Theatre. Source: Adakar Theatre
تاریخِ اشاعت 6/06/2022 4:48pm بجے
تخلیق کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
عصمت چغتائی کی پرانے دور کی دو تلخ کہانیاں ’دوزخ‘ اور ’مغل بچہ‘ جبر کی زندگی گزارنے والی خواتین کی حالت زار کی عکاس ہیں۔ بے باک موضوعات کو اداکار ٹھیٹر کی بانی صبا ذیدی نے اسٹیج پر سجانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ اداکار ایک ایسا تھیٹر اور ثقافتی گروپ ہے جو آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے تخلیقی اظہار اور صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کررہا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں صبا ذیدی کے ساتھ اِن ڈراموں میں کردار ادا کرنے والی عابدہ ملک اور زار خان بھی اپنے کرداروں اورآسٹریلین ٹھیٹر میں سب کے ساتھ مل کر کام کرنے کےدلچسپ تجربات بیان کر رہی ہیں۔
تاریخِ اشاعت 6/06/2022 4:48pm بجے
تخلیق کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
شئیر