آسٹریلیا نے اسرائیلی حکومت کے دو سینئر وزراء پر مالی پابندیاں اور سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد سے متعلق انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور زیادتیوں میں ان کے کردار کے لئے وزراء بین گویر اور سموٹریچ پر پابندی لگائی گئی ہے۔
آسٹریلیا نے برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور ناروے کے ساتھ اس کا اعلان کیا۔
مزید جانئے

اسرائیل فلسطین تنازعہ: ایک مختصر تاریخ
______________
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے