Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

علینہ ملک کی ہمت بھری کہانی : آسٹریلیا میں نئی زندگی کی جدوجہد

Aleena Malik

Aleena Malik Credit: Aleena Malik

افغانستان سے آسٹریلیا آنے والی Aleena Malik اپنے خاندان کی واحد کفیل ہیں۔ مشکلات، نئی زبان اور اجنبی ماحول کے باوجود وہ رضاکارانہ خدمات انجام دیتے ہوئے اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہی ہیں۔ نیا ملک، نئی زندگی اور بے شمار چیلنجز — لیکن کچھ لوگ حالات سے ہارنے کے بجائے اپنی ہمت سے نئی راہیں بناتے ہیں۔ Aleena Malik بھی انہی مضبوط خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے آسٹریلیا آکر نہ صرف اپنے خاندان کی ذمہ داری سنبھالی بلکہ کمیونٹی میں مثبت کردار ادا کرتے ہوئے دوسروں کے لیے بھی امید کی مثال قائم کی۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

افغانستان سے آسٹریلیا آنے والی Aleena Malik اپنے خاندان کی واحد کفیل ہیں۔ مشکلات، نئی زبان اور اجنبی ماحول کے باوجود وہ رضاکارانہ خدمات انجام دیتے ہوئے اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہی ہیں۔ نیا ملک، نئی زندگی اور بے شمار چیلنجز — لیکن کچھ لوگ حالات سے ہارنے کے بجائے اپنی ہمت سے نئی راہیں بناتے ہیں۔ Aleena Malik بھی انہی مضبوط خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے آسٹریلیا آکر نہ صرف اپنے خاندان کی ذمہ داری سنبھالی بلکہ کمیونٹی میں مثبت کردار ادا کرتے ہوئے دوسروں کے لیے بھی امید کی مثال قائم کی۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now