افغانستان میں آسٹریلین افواج کے مبینہ جرائیم ۔ کیا آسٹریلیا متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دے گا؟

A report detailing alleged conduct of special forces soldiers and credible information about the killings has sent shock waves around the world Source: SBS
آسٹریلین افوج کے سربراہ جنرل آنگس کیمبیل نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات آسٹریلین خصوصی فوجی دستوں کے کچھ اراکین نے مبینہ طور پر 39 نہتے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر ہلاک کیا۔ افغانستان اور آسٹریلیا میں کئی حلقے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ نیٹو افواج پرلگنے والے ایسے ہی دیگر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے۔ سنئیے کابل اور آسٹریلیا میں ہونے والا ردِ عمل اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر