بلال خان کا فوڈ ڈیلیوری کے دوران گاڑی کی ٹکر سے حادثہ پیش آیا۔ واقعے کے دوران بلال زخمی ہوا اور تین ہفتے تک کام نہ کرسکا۔ وہ آخری دن تھا جب بلال نے سائیکل سے ڈیلوری کی۔

شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
By Talib Haider
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

