میلبرن میں گذشتہ پندرہ سال سے ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافی کے پیشےسے منسلک آمنہ ارشاد کہتی ہیں کہ یہ ایک تخلیقی کام ہے ، جس میں جتنا زیادہ creative elemnet ہوگا وہ اس شعبے میں اتنی ہی ترقی کرے گا۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
By Warda Waqar
پیش کار Warda Waqar
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

