اوڈ آف ریمیمبرنس (شہدا کی یاد) ایک نظم ہے جو عام طور پر انزاک ڈے پر جنگ کے وقت کی قربانیوں کی یاد میں پڑھی جاتی ہے۔ آسٹریلین وار میموریل کے ساتھ مل کر، ایس بی ایس 45 زبانوں میں اوڈ آف رممبرنس پیش کرتا ہے۔
اینزیک ڈے پر، آسٹریلینز ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی افواج میں خدمات انجام دیں، لڑے اور مارے گئے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس دن کی اہمیت ان لوگوں تک بھی بڑھ گئی ہے جو لڑائیوں کے مخالف تھے۔
اردو میں اوڈ آف ریمیمبرنس یہ ہے:


آسٹریلیا کے اینزیک ڈے کی روایات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، آسٹریلین وارمموریل پر جائیں۔
شئیر





