اردو خبریں 29 اپریل 2020

BARCELONA, SPAIN -The Nobu Hotel Barcelona draws a heart on its facade in tribute to front line health staff Source: Getty Images Europe
آسٹریلین حکومت کا کرونا وائیرس کی ٹریکنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے پر زور ۔ پاکستانی حکومت نے کرونا وائیرس کی ٹریسنگ اور لاک ڈاؤن کے لئے خفیہ ایجنسی کی خدمات حاصل کرلیں ۔ اگلے سال تک وبا ختم نہ ہوئی تو اولمپک کھیل منسوخ ہو سکتے ہیں
شئیر


