میڈی کئیر پرسیاسی جماعتوں کے انتخابی وعدے کتنے حقیقی ؟

Medicare

The Federal Government has earmarked 23 items to be removed from the Medicare Benefits Schedule. Source: SBS / SBS News

ہمیشہ کی طرح اس انتخابی مہم میں بھی دونوں بڑی جماعتیں میڈی کئیر پر خطیر رقم خرچ کرنے کے بلند و بانگ دعوے کر رہی ہیں۔ ان وعدوں پر عمل درامد نظام صحت کی بہتری کے لئے کتنا موثر ہو سکتا ہے، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔


ڈاکٹر معظم رفعت ایڈییلیڈ کے پبلک ہیلتھ نیٹ ورک کی ہیلتھ پاتھ ویز کے کلینیکل ایڈیٹر اور پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کے سابق ممبر ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈی کئیر پر انتخابی وعدے اورسیاسی بیانات اپنی جگہ مگر صحت کے نظام کی بہتری کو جانچنے کا پیمانہ مریض اور ڈاکٹر دونوں کی بہتری پر مبنی ہے ۔
آسٹریلیا کا نظام صحت ایک پیچیدہ نظام ہے، جس میں ایمرجنسی اور سرجری کے انتظار کے وقت اور شہری و دیہی علاقوں میں ڈاکٹروں کی فیسوں کے ڈھانچے کو بہتر بنانا توجہ طلب امور ہیں۔
ڈاکٹر معظم رفعت
Clinical editor Healthypathways Adelaide PHN
ڈاکٹر معظم کے مطابق آسٹریلین طبّی نظام ایک پیچیدہ نیٹ ورک ہے اس لئے ایمرجنسی اور سرجری کے انتظار کے وقت میں کمی سے لے کر شہری اور دیہی علاقوں کے ڈاکٹروں اور اسپیشلسٹ کی فیسوں کے ڈھانچھے میں بہتری اس پورے نظام کا حصہ ہے جس پر توجے دینے کی ضرورت ہے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو  کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand