آسٹریلین ووٹرز کو پولنگ بوتھ پر جانے سے پہلے کیا جانننا ضروری ہے؟

Parliament House Canberra, ACT, Australia Source: Moment RM
آسٹریلیا میں ۱۸ مئی کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں ووٹنگ لازمی ہے۔ اٹھارہ سال یا اس سے ذائید عمر کے ہر آسٹریلین شہری کو آسٹریلین انتخابی کمیشن کی فہرست میں رجسٹریشن کروانے کے علاوہ نام یا پتہ وغیرہ کی تبدیلی یا تصیح بھی کروانا لازمی ہے۔ ووٹ نہ ڈالنے والے کو جرمانہ دینا پڑ سکتا ہے۔ سنیئے ایک ووٹر کو پولنگ بوتھ پر جانے سے پہلے کیا جانننا ضروری ہے
شئیر