فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرا زینکا مبینہ طور پر اپنی کووڈ ویکسین کا استعمال ترک کر رہی ہے ۔ یاد رہے آسٹریلیا میں سال 2023 میں مذکورہ دوا کے مضر ضمنی اثرات کے پیش نظر ، دوا کا استعمال روک دیا گیا تھا
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Ciara Hain, Warda Waqar
پیش کار Mayada Kordy Khalil, Warda Waqar
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
