آداب!
اگر آپ اردو بولنے /سمجھنے والے ہیں اور حال ہی میں اس سرزمین پر منتقل ہوئے ہیں ، تو یہ پوڈ کاسٹ آپ کے لئے ہی ہے۔
اس کا مقصد سامعین کو ان انوکھی عادات کو سمجھنے میں مدد دینا ہے جو آسٹریلین طرز زندگی کا حصہ ہیں۔
اس پوڈ کاسٹ کا آغاز ہو رہا ہےپانچ مئی سے
ہر قسط آسٹریلیا کے کسی مخصوص پہلو پر توجہ مرکوز کریگی مثال کے طور پر روزمرہ بول چال، موسیقی ،کھانے اور بہت کچھ ۔
دلچسپ آسٹریلیا کی ایک نئی قسط ہر بدھ کو آپ کے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگی، جس میں ایپل پوڈ کاسٹ ، گوگل پوڈ کاسٹ اور اسپوٹی فائی شامل ہیں۔
آسٹریلیا میں زندگی گزارنے کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اپنی کمیونٹی سے شئیر کریں۔
آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی کو اصل میں مرام اسمعیل نے اریبک 24 کے لئے تخلیق کیا تھا۔