'آسٹریلیا افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ کرے اور انخلا میں پاکستان کی مدد حاصل کرے'

Taliban soldiers stand guard near Serena Hotel after US and UK governments warned to avoid hotels in Kabul citing threats. Source: EPA
افغانستان میں افغان مترجم کی ہلاکت کی حالیہ خبروں نے آسٹریلیا کی جانب سے انخلاء کا واضح منصوبہ نہ ہونے کے بارے میں بحث کو دوبارہ جنم دیا ۔ افغانستان میں آسٹریلوی دفاعی فورس کی مدد کرنے والوں کو طالبان کی طرف سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سڈنی میں مقیم افغان وکیل شارحی رفیع متاثرہ افغان خاندانوں کے ساتھ رابطے میں ہیں ان کا کہنا ہے کہ جان کے خوف میں مبتلا افراد کے انخلا کے لئے آسٹریلیا اور پاکستان بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
شئیر