ایس بی ایس اردو خبریں 28 جولائی 2020

Source: SBS
وکٹوریہ میں مزید چھے اموات، ملک میں مرنے والوں کی تعداد 167 ہوگئی۔ نیو ساوتھ ویلز میں 14 نئے کیسز، وزیر اعظم اسکاٹ موریسن کا کوئینزلینڈ کا دورہ ملتوی۔ سنیئے آسٹریلیا کی خبریں اردو میں۔
شئیر
Source: SBS