بائک پر ۱۴ ہزار کلومیٹر کا سفر- کیا آپ نے ایسا سوچا ہے؟

Source: Supplied
بائک پر ۱۴ ہزار کلومیٹر طے کر کے آسٹریلیا کے گرد چکر لگانے والے آصف درانی سے ایس بی ایس نے بات کی اور ان کے تجربات کے بارے میں جانا- اس سفر میں کیا مشکلات درپیش آئیں اور آپ اگر ایسا ارادہ کریں تو کن چیزوں کا خیال رکھنا ہو گا؟ سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر