This podcast is re-published on the occasion of the sad demise of world-renowned philanthropist Biquis Edhi in Pakistan.
کیا ہزاروں بے سہارا لوگوں کی ’ممی‘ کا مشن جاری رہے گا؟

Bilquis Edhi was best known for her ‘jhoola’ project, placing cribs across the country for unwanted babies, adopted by her Bilquis Edhi Foundation. Source: AP
سماجی کارکن اور مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی اب ہم میں نہیں رہیں۔ لاکھوں افراد کی ممی بلقیس ایدھی نے بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی اور وہ آخری وقت تک اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے گمنام ماؤں کے لا وارث بچوں کو جُھولوں کے ذریعے عمر بھر کے لئے اپنا بناتی رہیں۔ جن میں سے بہت سے بچے اب بڑے ہو کر دنیا بھر میں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں أ وہ اپنے اس سماجی مشن کے بارے میں خود کیا کہتی رہیں؟ بلقیس ایدھی کے انتقال کے موقعے پر ان کی یہ بات چیت دوبارہ پیش کی جارہی ہے۔
شئیر





