بند سرحدیں اور آن لائن شادی: آسٹریلیا میں لوگ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟

Source: Maryam Siddique
مریم صدیق گزشتہ برس سے شادی کے لیے پاکستان جانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن بار بار درخواست مسترد ہونے اور ان کے شوہر کو آسٹریلیا آنے کی اجازت نہ مل پانے کی وجہ سے انہوں نے آن لائن شادی کا فیصلہ کیا- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر