باکسنگ ڈے سیل سے فائدہ کیسے اٹھایا جا سکتا ہے ؟

Despite the Boxing Day sales, Sydney residents are being urged to stay home. Source: AAP
خواتین کے لئے بچت کے ساتھ خریداری وہ تصور ہے جو ایک جادو کی حیثیت رکھتاہے ۔ کم پیسوں میںں بہترین اشیا خریدنا ہر خاتون خانہ کا ایک خواب ہے ۔ باکسنگ ڈے پر وہ کون سی اشیاء ہیں جو آسٹریلیا میں رہنے والی پاکستانی خواتین کے لئے کشش کا باعث ہیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر