Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں : جمعرات 05 مارچ 2026

Australia considers evacuation plans for thousands stranded in Middle East

The US has urged its citizens to leave over a dozen countries in the region, with some limited flights reportedly out of Dubai and Abu Dhabi.

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلنے کے ساتھ ہی DFAT نے وہاں پھنسے آسٹریلوی شہریوں کی مدد کے لیے ٹیمیں تعینات کر دی ہیں اور امریکہ کو اسپین کو فوجی اڈے فراہم نہ کرنے پر سزا دینے کی دھمکی دینے پر تنقید کا سامنا۔


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلنے کے ساتھ ہی DFAT نے وہاں پھنسے آسٹریلوی شہریوں کی مدد کے لیے ٹیمیں تعینات کر دی ہیں اور امریکہ کو اسپین کو فوجی اڈے فراہم نہ کرنے پر سزا دینے کی دھمکی دینے پر تنقید کا سامنا۔


آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ Penny Wong کا کہنا ہے کہ دنیا اس بات پر تشویش میں مبتلا ہے کہ ایران امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد کس طرح ردِعمل ظاہر کر رہا ہے۔ ان حملوں میں ایران کے رہنما Ayatollah Khamenei ہلاک ہوئے اور جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

وزیرِ خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے ممکنہ جوہری ہتھیار کے خطرے کو ختم کرنے اور سرحدوں سے باہر دہشت گردانہ کارروائیوں کو روکنے کے لیے امریکہ اور اسرائیل کے ابتدائی حملوں کی آسٹریلیا کی حمایت کا اعادہ کیا۔

وزیرِ خارجہ وونگ کا کہنا ہے کہ اب تک 11 ممالک اس جنگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں اور کسی نے یہ پیش گوئی نہیں کی تھی کہ ایران اس انداز میں جوابی کارروائی کرے گا۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now