Sydney, AUSTRALIA: (FILES) Photo taken 26 October 2004, shows an office worker holding his head as he walks past the Reserve Bank of Australia (RBA) in Sydney. The RBA increased interest rates for the first time in 14 months, 03 May, hiking the key rate by 25 basis points to 5.75 percent. The move by the RBA came after the headline annual inflation rate reached 3.0 percent in the first quarter, the top end of the bank's target range, but took many economists by suprise. AFP PHOTO/Greg WOOD (Photo credit should read GREG WOOD/AFP via Getty Images) Source: AFP / GREG WOOD/AFP via Getty Images
ریزروِ بینک آف آسٹریلیا نے سود کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے کیش ریٹ 3.6 فیصد سے بڑھ کر 3.85 فیصد ہو گیا ہے اور امریکہ نے اپسٹین فائیلز کی ویب سائیٹ سے ہزاروں دستاویزات ہٹا دیں جن میں متاثرین کی شناختی معلومات شامل ہو سکتی تھیں۔
ریزروِ بینک آف آسٹریلیا نے سود کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے کیش ریٹ 3.6 فیصد سے بڑھ کر 3.85 فیصد ہو گیا ہے اور امریکہ نے اپسٹین فائیلز کی ویب سائیٹ سے ہزاروں دستاویزات ہٹا دیں جن میں متاثرین کی شناختی معلومات شامل ہو سکتی تھیں۔
ریزروِ بینک آف آسٹریلیا نے سود کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے، جس سے کیش ریٹ 3.6 فیصد سے بڑھ کر 3.85 فیصد ہو گیا ہے۔
یہ دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد مرکزی بینک کی پہلی شرح میں اضافہ ہے، اس سے پہلے نومبر 2023 میں یہ شرح 4.10 فیصد سے بڑھ کر 4.35 فیصد ہوئی تھی۔
آسٹریلیا کے 'بگ فور' بینک اور بہت سے ماہر اقتصادیات نے اس اضافے کی توقع کی تھی، کیونکہ آسٹریلین بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار نے گزشتہ ہفتے مہنگائی میں اضافہ دکھایا۔
ایک عام مالک مکان جو $600,000 کا قرض رکھتا ہے، اس فیصلے کے نتیجے میں اپنی کم از کم ماہانہ قسط میں $90 کا اضافہ دیکھے گا۔