پولیس کا کہنا ہے کہ 85 سالہ کرِس باگھساریان کی انسانی باقیات مل گئی ہیں۔ تقریباً پندرہ دن پہلے، مسٹر باگھساریان کو ان کے سڈنی گھر سے اغوا کیا گیا تھا، جسے پولیس نے ممکنہ شناخت کی غلطی قرار دیا ہے۔ تفتیش کاروں نے آج صبح (8 بجے) سڈنی کے شمال مغرب کے پٹ ٹاؤن کے قریب ایک گالف کلب کے نزدیک انسانی باقیات دریافت کی ہیں۔ تفتیش جاری ہے اور مزید معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : پیر 23 فروری 2026
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے



