Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

قدرت کی صناعی کو سراہتے ہوئے چہل قدمی ۔۔۔۔ آسٹریلیا میں بش واکنگ

Bush Walking

Experten raten, aus Sicherheitsgründen nicht alleine, sondern lieber in einer Gruppe zu wandern. Source: Getty Images

’ُبش واکنگ‘ آسٹریلیا کے منفرد اور متنوع قدرتی ماحول کو تلاش کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ تاہم، بہت سے سیاح اور نئے آنے والے تارکین وطن اس بات کو کم سمجھتے ہیں کہ آسٹریلیا کے قومی پارک کتنے وسیع ہیں، اور ان میں کھو جانا کتنا آسان ہے۔ چاہے آپ مخصوص پگڈنڈیوں کے ساتھ چلیں یا دور دراز کے جنگلوں میں، تھوڑی سی منصوبہ بندی آپ کو خطرات سے بچنے اور بش واکنگ کے تمام فوائد سے لطف اندوز ہونے میں مدد دے گی۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

’ُبش واکنگ‘ آسٹریلیا کے منفرد اور متنوع قدرتی ماحول کو تلاش کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ تاہم، بہت سے سیاح اور نئے آنے والے تارکین وطن اس بات کو کم سمجھتے ہیں کہ آسٹریلیا کے قومی پارک کتنے وسیع ہیں، اور ان میں کھو جانا کتنا آسان ہے۔ چاہے آپ مخصوص پگڈنڈیوں کے ساتھ چلیں یا دور دراز کے جنگلوں میں، تھوڑی سی منصوبہ بندی آپ کو خطرات سے بچنے اور بش واکنگ کے تمام فوائد سے لطف اندوز ہونے میں مدد دے گی۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now