آسٹریلین بش فائر : فضائی آلودگی سے کیسے بچیں؟

A man cleans the forecourt of Parliament House surrounded by smoke haze early morning in Canberra Source: AAP Image/Lukas Coch
بش فائر کے وجہ سے آسٹریلیا بھرمیں تیزی سے فضائی آلودگی پھیل رہی ہے. کئیں لوگوں كى صحت متاثر ہوئی ہے. اس پوڈکاسٹ میں ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر فرحان بتائیں گے کے آپ اپنے آپکو فضائی آلودگی سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں.
شئیر