آسٹریلوی حکومت کی "ڈیزاسٹر اسسٹ" ویب سائٹ کے مطابق، سال کے پہلے پانچ مہینوں میں ملک بھر میں 25 سے زائد قدرتی آفات رونما ہوئیں، جن میں سائیکلون الفریڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں حالیہ سیلاب شامل ہیں۔
حکومتی اندازے کے مطابق ان آفات کے باعث رواں سال کی پہلی ششماہی میں قومی معاشی سرگرمی میں 2.2 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔
وزیر خزانہ جم چالمرز کا کہنا ہے کہ افراطِ زر میں کمی، قرض میں کمی اور بے روزگاری کی مستحکم شرح کی وجہ سے اب آسٹریلوی حکومت قدرتی آفات سے متاثرہ کمیونٹیوں کی بہتر مدد کرنے کی پوزیشن میں ہے۔
____________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے