حاملہ خواتین کا والدین کو آسٹریلیا آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

Source: Supplied by Rajesh Gulrajani
خواتین کا کہنا ہے کہ زچگی کے دوران اور بعد میں پیدا ہونے والے مسائل سے بچنے اور بچوں کو اپنے بزرگوں سے لمبے عرصے بعد ملنے کے لیے والدین کو بھی آسٹریلیا آنے کی اجازت دی جائے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر