نعیم سکھیرا کا دعوی ہے کہ ان کی کمپنی اتنی بڑی تعداد میں آسٹریلیا سے پاکستان گائے درآمد کرنے والی پہلی کمپنی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ دیگر کسانوں کو بھی یہ جانور فروخت کرتے ہیں اور پاکستان میں ہولسٹن کی مانگ بہت ہے۔
ڈاکٹر ساجد محمود طاہر بھی اسی وفا کا حصہ ہیں اور وہ پیشے کے لحاظ سے ویٹرنری ڈاکٹر ہیں انہوں نے بتایا کہ اس طرح کی گائے 45 سے 70 لیٹر تک دودھ دیتی ہے۔
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔